Uncategorized
شہادت حضرت امام حسن عسکریؑ کے سلسلہ میں ٹریفک و سکیورٹی پلان جاری
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ملتان:۔ سٹی ٹریفک پولیس نے شہادت حضرت امام حسن عسکریؑ کے سلسلہ میں آج نکالے جانے والے جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا ۔ پولیس کے سکیورٹی پلان کے مطابق جلوس میں 536 پولیس افسر و اہلکار ڈیوٹی انجام دینگے ۔اسکے علاوہ 107 قومی رضاکار پولیس کی معاونت کریں گے ۔