یمنی مجاہدین کا ابوظہبی پہ میزائل حملہ، آلِ سعود کی نیندیں حرام
شیعت نیوز(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں اپنی بقاء کی جنگ لڑنے والے انصار اللہ حوثی مجاہدین نےعرب امارات کے درالخلافہ ابوظہبی پہ میزائل حملہ کردیا ۔شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق الجزیرہ ٹی وی نے حملہ کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ میزائل کا ہدف ابوظہبی میں موجود ایٹمی پاور پلانٹ تھا۔یمن میں نسل یہود(آل سعود) اور عرب امارات کی جانب سے ڈھائی سال سے جنگ مسلط ہے ،اور ناکہ بندی کے سبب اب تلک دس ہزار یمنی مسلمان شہید ہو چکے ہیں، جبکہ اقوام متحدہ کی مطابق چالیس لاکھ مسلمان بھوک و بیماریوں کہ سبب مارے جاسکتے ہیں ۔انصار اللہ کے مجاہدین نےسعودیوں کو خبردار کیا تھا اور کہا تھا کہ اب انہوں نے ڈیڈلائن کر اس کرلی ہے۔ سعودیہ کہ بعد آج امارات پہ بھی انصار اللہ کا میزائل حملہ سے مشرق وسطی میں طبل جنگ بج گیا ہےاور اب یہ قوی امید ہوئی جا رہی ہے کہ ، داعش کی نابودی کہ بعد اب آل سعود اور اسرائیل کی نابودی کی ابتداءہوگئی ہے ۔ اسی لیے اب آل سعود اور اسرائیل امت مسلمہ کہ خلاف متحد ھوگئے ہیں۔