Uncategorized

کراچی !محفل عید میلاد النبیٰ ﷺ و جلوس عید میلاد النبیﷺ

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ)جشن عیدمیلادالنبیٰ کے سلسلے میں ایک میلاد جشن ولادت حضرت محمدمصطفیٰ ﷺ مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلاانچولی سوسائٹی میں ۵ دسمبر بروزمنگل آٹھ بجے شب منعقدہوگا بعد ختم محفل جلوس عیدمیلادالنبیٰﷺ برآمدہوگا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button