جی سی یواورامام خمینی انٹر نیشنل یونیورسٹی کے مابین تحقیقی و تدریسی معاہدہ
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اورامام خمینی انٹر نیشنل یونیورسٹی ایران کے مابین تحقیقی و تدریسی معاہدہ ہو گیا، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ اور ایرانی یو نیو رسٹی کے ڈین ڈاکٹر بیغیر علی نے 26 نکا تی معاہد ے پر دستخط کئے
لاہور:۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اورامام خمینی انٹر نیشنل یونیورسٹی ایران کے مابین تحقیقی و تدریسی معاہدہ ہو گیا، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ اور ایرانی یو نیو رسٹی کے ڈین ڈاکٹر بیغیر علی نے 26 نکا تی معاہد ے پر دستخط کئے جبکہ اس مو قع پر جی سی یو کے ڈین آف لینگوئچ پروفیسر ڈاکٹر اقبال شا ہد بھی مو جو د تھے ۔تقریب میں ایرانی یو نیورسٹی کے ڈاکٹر حامد طاہری، نصراللہ پرمحمدی املاشی ،ڈاکٹر جا بر رحمانی اورزرنش مشتاق نے بھی شرکت کی ۔ معاہدے کے تحت دونو ں جا معا ت ایک دوسرے کے پو سٹ گریجوا یٹ طلبا کو تحقیق میں معا ونت فراہم کریں گی۔ معاہدہجی سی یواورامام خمینی انٹر نیشنل یونیورسٹی کے مابین تحقیقی و تدریسی معاہدہ