Uncategorized

چلو چلو امریکی قونصلیٹ چلو

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) چلو چلو امریکی قونصلیٹ چلو
احتجاجی مظاہرہ امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس (یروشلم) کو صیہونی دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف اتوار10 دسمبر3 بجے سہ پہرامریکی قونصلیٹ، ایم ٹی خان روڈ کراچی تمام عاشقانِ بیت المقدس سے بھرپور شرکت کی اپیل ہےمجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button