Uncategorized

مسلم ممالک متحد نہ ہوئے تو اگلا نشانہ بیت اللہ ہوسکتا ہے ،آغاحامد علی موسوی

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) و آئی سی ، عسکری اتحاد امریکی و اسرائیلی اقدامات کیخلاف مشترکہ پالیسی اپنائیں۔
راولپنڈی: ۔  آغاسیدحامد شاہ موسوی نے کہا کہ او آئی سی ،عرب لیگ اور مسلم عسکری اتحاد امریکی و اسرائیلی اقدامات کے خلاف مشترکہ پالیسی اختیار کریں ،مسلم ممالک متحد نہ ہوئے تو بیت المقدس کے بعد شیطانی قوتوں کا اگلا نشانہ بیت اللہ ہوسکتا ہے ، استعماری سرغنہ امریکہ اور اسرائیل کامکمل بائیکاٹ کیا جائے ، ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے ٹی این ایف جے کوہاٹ کے عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ حامد موسوی نے کہا کہ بیت المقدس کو یہودی ریاست کا دارالحکومت بنانا صدیوں پرانی منصوبہ بندی ہے ۔ مسلم حکمران اگر اپنا اور عالم اسلام کا بچاؤچاہتے ہیں تو انہیں القدس کی پکار پر لبیک کہنا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button