Uncategorized

زینبؑ ہا ل زکریایونیورسٹی میں محفل میلاد کا انعقاد

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)زینبؑ ہا ل زکریایونیورسٹی ملتان میں سرور کونین خاتم الانبیا ؐ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے محفل میلاد کا انعقاد کیاگیا۔
ملتان:۔ وارڈن ڈاکٹر فرزانہ محمود ، سپرنٹنڈنٹ مس آمنہ حسنین نقوی نے بحیثیت منتظمین ، اساتذہ ڈاکٹر فریدہ ، ڈاکٹر منزہ ، ڈاکٹر فرزانہ کوکب ، ڈاکٹر سعادت اور طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button