Uncategorized
متولی اور لائسنسداران کو امام بارگاہوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایات
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)انچارج سکیورٹی سب انسپکٹر شبانہ سیف نے امام بارگاہوں کے متولی اور لائسنسداران کو موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا ۔
ملتان ــ:۔ متولی اور لائسنسداران کو امام بارگاہوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایات دی گئیں۔