Uncategorized
دشمن طاقتوں کے مقابلہ کیلئے اتحاد امت کی ضرورت ہے :علامہ سبطین حیدر
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صوبائی صدر آغا سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ اسلام دشمن طاغوتی طاقتوں کے مقابلے کے لئے اتحاد امت کی اشد
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صوبائی صدر آغا سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ اسلام دشمن طاغوتی طاقتوں کے مقابلے کے لئے اتحاد امت کی اشد ضرورت ہے بین الاقوامی سطح پر امت مسلمہ کے خلاف ہنود ویہودسازشوں میں مصروف ہیں ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے کوٹ قاسم میں تنظیمی اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے کیا ۔ اجلاس سے سید مظہر حسین ، عبدالرحمن بھٹی، اعجاز آرائیں اور سید فیاض نے بھی خطاب کیا۔