Uncategorized

شہدائے دین اسلام ہمارے لیے مشعل راہ ہیں،علامہ صادق جعفری

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے وفدنے ڈویژنل سیکریٹری جنرل علامہ محمد صادق جعفری کی سربراہی میں شہدائے وحدت کراچی کی چوتھی برسی کے موقع پر ان کے گھر جاکر اہل خانہ سے تعزیت کا اظہاراورقبور شہداپر فاتحہ خوانی کی۔ شہیدِ وحدت صفدرعباس کے گھر پر اہل خانہ اور تنظیمی ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ محمد صادق جعفری نے کہا کہ شہدائے دین اسلام کی حیات وشہادت دونوں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، ہمیں کسی صورت ان پاکیزہ شہداء کے راستے کو فراموش نہیں ہونے دینا چاہئے۔ـ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button