پاکستانی شیعہ خبریں
ایک اور شیعہ جوان داعشی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)بریکنگ نیوز!!!
کوئٹہ: ہزار گنجی میں کالعدم لشکر جھنگوی وداعش کے دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ جوان ابراہیم ولد رحیم قوم ہزارہ شہید جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر قلی کا کام کرنے والا مزدور ظریف خان ولد فضل محمد قوم الکوزئی زخمی،بلوچستان حکومت خاموش تماشاہی بنی دیکھ رہی ہے ۔