Uncategorized

اصغر خان نڈر سپاہی اور بے باک سیاست دان تھے :ساجد نقوی

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ )قائد ملت جعفریہ ساجد علی نقوی نے ایئر مارشل(ر) اصغر خان کے انتقال پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے انکی مغفرت کی دعا کی ہے۔علامہ ساجد علی نقوی نے اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم اصغر خان کو نڈر سپاہی اور بے باک سیاست دان قرار دیتے ہوئے کہا کہ تحریک استقلال کے سربراہ کے طور پر بحالی جمہوریت کی تحریک ایم آر ڈی اور پی ڈی اے میں ان کا نمایاں کردار ہمیشہ یادرکھا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button