مشرق وسطی

ترک فوج کی شام کے کرد نشین علاقہ پر گولہ باری

ترک فوج نے شام کے کرد نشین علاقہ عفرین میں توپخانہ کے ذریعہ گولہ باری شروع کردی ہے۔ کرد ذرائع کے مطابق ترک فوج نے اپنی سرحد کے اندر سے کرد نشین علاقوں پر گولہ باری کل رات سے شروع کررکھی ہے۔ ادھر ترک وزیر دفاع نے کہا ہے کہ عفرین پر گولہ باری بغیر کسی تاخیر کے جاری رہےگی۔ ترکی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سرحد پر امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کو برداشت نہیں کرےگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button