پاکستانی شیعہ خبریں

ایام شہادت حضرت بی بی فاطمہؑ کے موقع پر سیکورٹی کے موثراقدامات کیے جائیں ،شیعہ کانفرنس

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) بلوچستان شیعہ کانفرنس کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ ایام شہادت حضرت بی بی فاطمہ ؑ کے موقع پر سیکورٹی کے موثرانتظامات یقینی بنائے کوئٹہ سمیت بلوچستان کی تمام امام بارگاہوں میں مجلس عزاءاور ماتم داری ہوگی علماء کرام اس موقع پر حضرت بی بی فاطمہ ؑ کی زندگی پر روشنی ڈالیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button