Uncategorized
پاک فوج کے شیعہ افسران کالعدم سپاہ صحابہ کے نشانہ پر
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) وطن کی حفاظت کی خاطر پاک فوج میں شامل افسران بھی اب سپاہ صحابہ کے نشانے پر، تکفیری ایم پی اے مسرور جھنگوی نے آرمی کے شیعہ جوان ندیم عباس پر گستاخی کا جھوٹا لیبل لگا دیا۔ مسرور جھنگوی کی اس حرکت کا اصل مقصد تیمور مقصود کہ جسے بچوں سے بدفعلی کی ویڈیو کے کاروبار کرنے کے الزام میں پکڑا گیا ہے، کے ساتھ اپنے گھناؤنے کاروبار پر پردہ ڈالنا ہے تاکہ وہ اپنی جھوٹی شان و عزت بچا سکے۔
سوال یہ ہے کہ کیا پاک فوج اپنے افسران کہ خلاف سپاہ صحابہ کہ دہشتگردوں کہ پروپیگنڈے پہ اقدام کرے گی ؟