پاکستانی شیعہ خبریں

ڈی آئی خان میں خان کی حکومت میں شیعوں کا قتل جاری

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)اطلاعات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل ڈیرہ اسمعیل خان کے علاقے محلہ شاہین امام بارگاہ پرداعش کی پٹو کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ ، اب تک کی اطلاعات کے مطابق امام بارگاہ پر فائرنگ کے نتیجے میں امام بارگاہ کے متولیٰ موتی للہ عرف موتی شہید ،ملزمان فائرنگ کر کے فرار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button