مشرق وسطی

امریکہ کو داعش کا ڈرامہ اور تماشا اب ختم کرنا چاہیے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اب داعش کا ساتھ چھوڑ دینا چاہیے اور داعش کے ڈرامے اور تماشے کا خاتمہ کرنا چاہیے۔

ترک صدر نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے کرد باغیوں کی مالی حمایت سے ترکی کے فیصلوں پر اثر پڑےگا اور ترکی کی شام کے اندر فوجی کارروائیوں میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔ اس سے قبل ترکی کے وزير خارجہ نے کہا تھا کہ ترکی کے امیرکہ کے ساتھ تعلقات ٹھیک ہوجائيں گے یا بالکلخراب ہوجائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button