مشرق وسطی

دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کا شدید حملہ

شام اور روس کے جنگی طیاروں نے بھی ادلب شہر کے جنوبی مضافاتی علاقے میں دہشت گردوں کے کیمپ اور حماہ شہر کے شمالی مضافات میں جبہہ النصرہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے-

ان حملوں میں بہت سے دہشت گرد ہلاک ہو گئے- شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے بھی رپورٹ دی ہے کہ عفرین شہر میں ترک فوج کے توپخانوں اور میزائل حملوں میں متعدد رہائشی مکانات اور ایک ریلوے اسٹیشن کو نقصان پہنچا جبکہ شام کے شہر عفرین میں اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک فوجیوں نے پچھلے چند روز کے دوران اپنے حملوں میں کلورین گیس کا استعمال کیا ہے-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button