مشرق وسطی

شامی صدر سے روسی صدر کے ایلچی کی ملاقات

شام کے صدر بشار اسد سے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورنتیف نے ملاقات اور گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات میں شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ روسی صدر کے نمائندے نے شام کے عام شہریوں پر دہشت گردوں کے حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button