مشرق وسطی

امریکی نوازبحرینی بادشاہ نے اپنے بیٹے کو اپناولیعہد بنادیا

شیعیت نیوز(مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کے امریکہ نواز بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے اپنے بیٹے سلمان بن حمد کو اپنا ولیعہد بنادیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بحرین کے امریکہ نواز بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے اپنے بیٹے سلمان بن حمد کو اپنا ولیعہد بنادیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سلمان بن حمد بحرینی بادشاہ کے بڑے بیٹے ہیں۔ بحرینی بادشاہ نے سعودی عرب کے بادشاہ کی پیروی کرتے ہوئے اپنے بیٹے کو ولیعہد بنایا ۔ ذرائع کے مطابق خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں بادشاہ اور ولیعہد صرف امریکہ کی مرضی کے مطابق بنائے جاتے ہیں۔ خلیج فارس کی عربوں ریاستوں پر امریکہ کو قریبی کنٹرول حاصل ہے خلیج فراس کی عرب ریاستوں کا پورا سرمایہ امریکہ کو ملتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ امریکہ ان عرب ریاستوں میں جمہوریت کی کبھی بھی حمایت نہیں کرتا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button