مشرق وسطی

کرد رہنما صالح مسلم کو جمہوریہ چیک میں گرفتار کرلیا گیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک ذرائع کے مطابق شام کی کرد ڈیموکریٹک پارٹی کے سابق رہنما صالح مسلم کو جمہوریہ چیک میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شامی کردوں کے سابق رہنما کو جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ میں گرفتار کیا گيا ہے۔اس سے قبل ترک حکومت نے صالح مسلم کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں قراردیا تھا اور اس کی گرفتاری پر 4 ملین لیرہ کا انعام مقرر کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button