پاکستانی شیعہ خبریں

پاکستان ایران کو اب جرمانہ ادا کرے گا ،عائشہ گلالئی

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان تحریک انصاف (گ) کی سربراہ کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ کا پایہ تکمیل تک نہ پہنچنا پاکستان کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے، توانائی کی کمی پوری نہ ہونے کے ساتھ ساتھ اب گیس پائپ لائن معاہدے میں پائپ لائن نہ بچھانے پر جرمانہ بھی ادا کرنا پڑیگا۔پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ کا پایہ تکمیل تک نہ پہنچنا پاکستان کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے، توانائی کی کمی پوری نہ ہونے کے ساتھ ساتھ اب گیس پائپ لائن معاہدے میں پائپ لائن نہ بچھانے پر جرمانہ بھی ادا کرنا پڑیگا، اس کی تمام تر ذمہ داری پاکستانی سیاستدانوں پر عائد ہوتی ہے، ایران سے ہمیں سستی گیس میسر آتی، اس کے مقابلے میں قطر سے مہنگی ایل این جی خریدی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button