Uncategorized

کراچی میں کالعدم سپاہ صحابہ کامقتدر اداروں کو کھلا چیلنج

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) کراچی میں کالعدم سپاہ صحابہ کامقتدر اداروں کو کھلا چیلنج ۔۔!

کالعدم سپاہ صحابہ کے بدنام زمانہ دہشت گرد اورنگزیب فاروقی اور معاویہ اعظم کا کراچی
کے علاقے ڈیفنس ویو میں منعقدہ ریلی میں شرکت کی اورالیکشن مہم ،آخر وہ کونسی قوتیں
ہیںکہ جنکی پشت پناہی پہ عالمی دہشت گرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گرد کھلے
عام دندتے پھر رہے ہیں جبکہ انہی دہشت گردوں کے سبب پاک وطن کا نام عالمی
مالی پابندیوں کی گرے لسٹ میں بھی شامل ہوچکا ہے وہ کونسی قوتیں ہیںجو اپنےدہشت گرد
اثاثوں کو کھلے عام فرقہ وارایت پھیلانے اور انتخابی مہم چلانے کا لائسنس
فراہم کرتی ہیں جبکہ بے گناہ سینکڑوں شیعہ جوانوں کو لاپتہ کردیا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button