Uncategorized

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے تحت ولایت عظمی کانفرنس، علامہ ضمیر اختر، فرقان عابدی کی شرکت

شیعہ نیوز(پاکستان شیعہ خبر رساں ادارہ ) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے تحت کراچی کے امبیسی ان ہوٹل میں ولایت عظمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

ولایت عظمی کانفرنس میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے کارکناں علمائے کرام اور ذاکریں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، علامہ ضمیر اختر نقوی، علامہ فرقان حیدر عابدی ، آغا علی حسین قمی سمیت مخصوص ذاکرین اور علمائے کرام و دیگر افراد نے شرکت کی۔

پروگرام کے آخر میں مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا جس میں علامہ حامد موسوی کی قیادت پر کانفرنس میں موجود شرکاٗ اور نے اپنے اعتماد کا اظہار کیا،جبکہ اعلامیہ کی تفصیل حسب ذیل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button