پاکستانی شیعہ خبریں
شیعہ نسل کشی جاری بلوچستان حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) بریکنگ نیوز!!کوئٹہ:جمال الدین افغانی روڈ پر الیکٹرونکس کی دوکان پرکالعدم سپاہ صحابہ و داعش کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ جوان شہید۔جن کے نام جعفر ولد غلام علی اور محمد علی ولد خان علی بتائے کارہے ہیںشہیدوں کی میتیں سول ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ۔