پاکستانی شیعہ خبریں

پشاور ھائی کورٹ نے فوجی عدالت سے سزائے موت کہ مجرم کو سزا سے بچالیا

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)پشاور ہائیکورٹ نے دہشتگردی کے الزام میں ملٹری کورٹ سے پھانسی کی سزا پانیوالے ملزم کی سزا پر عمل درآمد روکتے ہوئے وزارت دفاع سے جواب طلب کرلیا۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ برہان الدین ذہنی طور پر معذور ہے، وہ کیسے بم دھماکوں میں ملوث ہوسکتا ہے۔ اس الزام کے تحت ملٹری کورٹ نے ملزم کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button