پاکستانی شیعہ خبریں

رحمان ملک نے کیا انکشاف

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ )پاکستان پیپلزپارٹی کے ر ہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی میں بھارتی دہشتگرد تنظیم را ملوث ہے اور نریندر مودی آر ایس ایس کا متحرک کارکن ہے ۔ امریکہ نے مودیکی دہشت گرد تنظیم پر پابندی عائد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما اور سابق وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی کا موجد انڈیاہے اور مودی کی دہشتگرد تنظیم بلوچستان میں دہشتگردی پھیلانے میں ملوث ہے اور مودی آر ایس ایس کا باقاعدہ متحرک رکن ہے ۔ بھارتی ایجنسی را بلوچستان سمیت پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے کی ذمہ دار ہے امریکہ نے مودی کی تنظیم پر پابندی عائد کر رکھی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button