Uncategorized

اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام شہید عارف حسینی کی برسی

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے قائد ملت اسلامیہ علامہ شہید عارف حسین الحسینی کی ۳۰ویں برسی کے موقع پہ ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں شہید عارف حسینی رح کی مجاہدت کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button