پاکستانی شیعہ خبریں
شہید حفاظت حسین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) آج صبح کالعدم سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے حفاظت حسین گاوں فتح میںہزاروں مومنین کی موجودگی میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔یاد رہے ان کے دو بھائی اور بھی شہید ہوچکے ہیں