Uncategorized
امام بارگاہ آل عباء میں مجلس استقبال محرم
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق امام بارگاہ آل عباء بلاک نمبر 13 ، فیڈرل بی ایریا میں پیر 29 ذی الحج بعد نماز مغربین مجلس استقبال محرم سے مولانا خورشید عابد نقوی نجفی خطاب کریں گے۔