Uncategorized

محرم الحرام میں امن وامان اور سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کیلئے کنٹرول روم قائم

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)محکمہ داخلہ سندھ میں محرم الحرام میں امن وامان اور سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کے لیے کنٹرول روم قائم کردیاہے، کنٹرول روم کراچی سمیت سندھ بھر میں نکلنے والے ماتمی جلوس اور مجالس کے انتظامات کا براہ راست جائزہ لےگامحرم کے دس روز تک قانون نافذ کرنے والے ادارے، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کنٹرول روم کو مکمل رپورٹ دینے کے پابند ہونگےامن امان کی صورتحال اور واقعے کی فوری رپورٹ دینے کے لیے فون اور فیکس نمبرز بھی تمام اداروں کوفراہم کردیئے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button