Uncategorized

محرم ہمیں بھائی چارے کادرس دیتاہے،آغا علی حسنین مہدوی

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) حضرت امام حسینؑکی شہادت پر عرش و فرش نوحہ کناں ہیں آپ اور آپکے خاندان پر ہونے والے مصائب پر کائنات اشکبار ہے ۔یہ وہ واحد جنگ ہے جس میں 6ماہ کے شیر خوار سے لیکر 84سالہ بزرگ نے حصہ لیکر جام شہادت حاصل کرنے پر فخر محسوس کیا۔یہ باتیں مولانا آغا علی حسنین مہدوی نے حسین ویلج میں منعقدہ عشرہ محرم کی آخری مجالس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔انکا کہنا تھا کہ کر بلا میں خواتین نے بھی ظلم اور مصائب برداشت کیے جس کو تاریخ بیان و تحریر کرنے پر افسردہ ہے ۔ماہ محرم ہمیں اتحاد بین المسلمین اور امن و بھائی چارے کا درس دیتا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button