پاکستانی شیعہ خبریں
محرم الحرام کے دوران تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ رہی
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) محرم کے دوران پشاور کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ رہی ‘ خیبر ٹیچنگ ہسپتال میںدسویںمحرم کو کل4ہزار 2سو23 مریضوں کو طبی امداد کیلئے پہنچا یا گیا ہے ہسپتال میں4ہزار 1سو93زخمیوں کے مختلف قسم کے ٹیسٹ کرائیے گئے۔ جبکہ ہسپتال میں کل28 جراحی، الٹراساونڈکے 3سو34 , ایکسرے کے 3سو53جبکہ خون کے بیگ 1سو33 مریضوں کو دیئے گئےاسی طرح لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 109 عزاداروں کو طبی امداد فراہم کی گئی۔