پاکستانی شیعہ خبریں

یوم عاشور پر سیکورٹی انتظامات پر تمام اداروں کے مشکور ہیں،ٹی این ایف جے

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے ترجمان نے یوم عاشور پر سیکورٹی اوردیگرانتظامات کرنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان ،صوبائی حکومت ،پاک فو ج ، فرنٹیر کور ، پولیس ، کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن ،کیسکو ، واسا ،ایدھی ، چھیپا ،الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا اوردیگر تمام متعلقہ افراد کا شکریہ ادا کیا جن کی دن رات کوششوں سے یوم عاشور کا جلوس خیریت سے اختتام پذیر ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button