Uncategorized
عظیم پورہ سےجعفر حسین لا پتا
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) عظیم پورہ کا رہائشی 35 سالہ جعفر حسین ولد محمد علی 21 ستمبر جمعہ کی صبح10 بجے سے لاپتہ ہے،نیلی رنگ کی شرٹ اور کالے رنگ کی جینز پہنی ہوئی ہے،بیساکی کے سہارے سے چلتا ہے ،واقعہ کی اطلاع الفلاح تھانے میں کردی گئی ہے۔