Uncategorized
محبان اہلبیتؑ ٹرسٹ کا اظہار تشکر
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) محبان اہلبیت ؑٹرسٹ نیوکراچی کے اراکین نے عشرہ محرم الحرام کے دوران بہترین انتظامات اور جلوس کی گزرگاہوں پر صفائی کے انتظامات کرانے پر ضلع وسطی کے چیئرمین ریحان ہاشمی اوریوسی 11 کے چیئرمین نسیم اور ان کی پوری ٹیم سے اظہار تشکر کیا ہے۔