Uncategorized

ؑسالا نہ مجلس عزاء بسلسلہ شہا دتِ بی بی سکینہ

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سالا نہ مجلس عزاء بسلسلہ شہا دتِ بی بی سکینہؑ3 صفر13 اکتو بر کو شام 5 بجے B-5 بلا ک 9 گلشن اقبا ل نزد اردو یو نیو رسٹی منعقد ہو گی ،سوز و مر ثیہ نگہت حسن اور خطاب شمعو نہ حسن کرینگی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button