Uncategorized

تصویری رپورٹ/ اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام کربلا شناسی سمینار کا انعقاد

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبع رساں ادارہ ) اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان ڈویژن دادو کے یونٹ چھنی میں کربلا شناسی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں چئیرمین تحریک مفکر اسلام انجنئیر سید حسین موسوی، تحریک کے رہنما سید ریاض حسین نقوی، محبوب علی جعفری اور دیگر نے کربلا شناسی پہ گفتگو کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button