Uncategorized

علامہ سید جواد نقوی کی طاہر القادری سے ملاقات

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) تحریک بیداری امت مصطفی (ص) کے سربراہ علامہ سید جواد نے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی دفتر میں علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر علامہ سید جواد نے ڈاکٹر طاہر القادری کو 16 ربیع الاول کو جامعہ عروۃ الوثقیٰ کی مسجد بیت العتیق میں ’’وحدتِ اُمت اور حرمتِ رسالت‘‘ کے نام سے علمی و فکری کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے اس موقع پر علامہ سید جواد نقوی کی وحدت اسلامی کیلئے کوششوں کی تعریف کی تاہم کمر درد کے باعث کانفرنس میں شرکت سے معذرت کرتے ہوئے یقین دلایا کہ اُن کی جماعت کے مرکزی قائدین میں سے نمائندگی ضرور ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button