Uncategorized

بہاولپور بڑی تباہی سے بچ گیا

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)بہاولپور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم لشکرجھنگوی کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے خود کش جیکٹس، دستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گرد جنوبی پنجاب میں القاعدہ کا نیٹ ورک چلا رہے تھے اور القاعدہ کے سہولت کاروں کی معاونت اورفنڈنگ کرتے تھے۔سی ٹی ڈی حکام نے دعوی کیا ہے کہ گرفتار دہشت گرد ملک میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button