Uncategorized

مغربی ممالک سے مشکوک ٹرانزکشن کا انکشاف، حافظ طاہر اشرفی کو ایف آئی اے نے بلالیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)پاکستان علماء کونسل کے سربراہ محمد طاہراشرفی کے اکاؤنٹس میں مشتبہ ٹرانزکشن کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حافظ طاہر اشرفی کیخلاف مغربی ممالک سے رقوم لینے کے الزام کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Untitledایف آئی اے نے طاہر اشرفی کو 26 دسمبر کو طلبی کا نوٹس بھی بھجوایا دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حافظ طاہر اشرفی کے خلاف تحقیقات ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کر رہا ہے، تحقیقات کا دائرہ کار کئی اور اہم شخصیات تک بھی پھیل سکتا ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close