Uncategorized

سربراہ جعفریہ الائنس علامہ عباس کمیلی شدید علیل، دعاؤں کی اپیل

 

شیعہ نیوز  (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)  سابق سینیٹر اور جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ بزرگ شیعہ رہنما علامہ عباس کمیلی شدید علیل ہیں اورناسازی طبیعت کے سبب سولجر بازار میں واقع فاطمیہ ہسپتال میں داخل ہیں۔

ٹیم شیعہ نیوز اپنے قارئین سےعلامہ عباس کمیلی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کرتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button