Uncategorized

سندھ ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کیا کر اس پر برقرار رہ پائی گی

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سانحہ صفورہ کیسمیں سندھ ہائیکورٹ نے دہشتگردوں کی سزا معطل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ذرائع کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ صفورہ کیس میں سزائے موت کے خلاف دہشت گردوں کی سزا معطل کرنے کی درخواست پر فریقین کو 11 مارچ کیلیے نوٹس جاری کردیے۔واضح رہے کہ چند سال قبل کراچی کے علاقے صفورہ چورنگی کے قریب تین موٹر سائیکلوں پر سوار حملہ آوروں نے ایک کمیونٹی کی بس میں داخل ہو کر پہلے ڈرائیور کو نشانہ بنایا اور اس کے بعد مسافروں پر خود کارہتھیاروں سے فائرنگ کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button