Uncategorized

کراچی : ایک اور شیعہ نوجوان جون عباس ریاستی اداروں کہ ہاتھوں اغواء

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) جبری لاپتہ کرنے کا سلسلہ نہ رک سکا عدالتیں خاموش ، ملت جعفریہ میں بڑھتی ہوئی تشویش کو کون روک سکے گا ، موجودہ حکمران بتائیں کہ کیا یہ ہی نیا پاکستان ہے ، کراچی کے علاقے بفرزون سے آج علیٰ الصبح ریاستی ادارے بغیر کسی عدالتی حکم کے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے سید جون عباس نقوی کے گھر میں داخل ہوئے اور شیعہ جوان کو اپنے ہمراہ لے کر چلے گئے ۔جب گھر والوں نے پوچھنے کی کوشش کی تو کچھ نہیں بتایا ۔آخر کب تک ملت جعفریہ نئے پاکستان میں یہ ظلم و جبر برداشت کریں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button