Uncategorized

راولپنڈی، جے ایس او کا یونیورسٹی ناظمین کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)  جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائریشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے یونیورسٹیوں میں جے ایس او کے ناظمین کے لیے افطار کا ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

 افطار ڈنر میں نماز باجماعت کے بعد مولانا سید سجاد کاظمی نے ڈنر میں شریک جعفریہ طلبہ سے گفتگو کی۔ بعد ازاں ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی نے طلبہ سے گفتگو کی اور مختلف سوالات کے جواب دیئے۔ واضح رہے کہ افطار ڈنر میں اسلام آباد اور راولپنڈی کی یونیورسٹیز میں جے ایس او کے آرگنائزرز اور یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طلبہ نے شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button