مشرق وسطی

عراق میں داعش کے 22 دہشتگرد گرفتار

شیعہ نیوز:کردستان کے علاقے کی سکیورٹی فورسز نے داعش کے 22 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گرفتار ہونے والوں میں اپنے آپ کو فلوجہ کا والی کہلانے والا «ابوعلی الجمیلی» بھی شامل ہے۔

ابھی حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دھماکہ خیز مواد سے بھری داعش کی ایک کار کو نشانہ بنتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ عراق میں داعشی دہشت گردوں نے ایک بار پھر سراٹھانے کی کوشش کی ہے اور وہ منظم ہو رہے ہیں جبکہ ان دہشت گرد عناصر کے خلاف عراقی سیکورٹی فورس بھی مختلف علاقوں میں کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button