
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
22رجب یوم صادق آل محمدؐ کے طور پر منایا جائے گا ۔تحریک نفاذ فقہ جعفریہ
شیعہ نیوز:تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کی مرکزی یوم صادق آل محمدؐ کمیٹی کا اجلاس مرکزی کنوینر سید اجمل حسین نقوی کی صدارت میں ہوا جس میں قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی موسوی کے اعلان کے مطابق 22رجب یوم صادق آل محمدؐ کے پروگراموں کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے کنوینرنے کہا کہ علمی اور سائنسی ترقی ہمیشہ امام جعفر صادق کی ممنون احسان رہے گی جنہوں نے علوم مصطفوی ؐ کو عام کرکے تاریخ کا دھارا بدل دیا