پاکستانی شیعہ خبریں

دہشتگردوں کا سہولت کارمفتی نعیم نے گرفتار مولوی مینگل سمیت 23 دہشتگردوں کو رہا کروادیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)گزشتہ دنوں 90 طلباء سمیت گرفتار کئے گئے دہشتگرد مولانا منظورمینگل کو اب سے کچھ دیر قبل رہا کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن سے مفتی محمد نعیم دہشتگرد کے انتظامیہ و سیکیورٹی اداروں رابطہ جاری تھے جبکہ ملک بھر میں دہشتگردوں کو روڈ پر نکالنے کی دھمکیاں بھی دی جارہی تھی، جس کی بنا پر آج دہشتگرد مولوی مینگل سمیت 23 دہشتگرد طلباء کورہا کردیا گیا، جبکہ باقی طلباء کے سیکیورٹی اداروں نے مہلت مانگ لی، اس موقع پرتکفیری مفتی محمد نعیم کا کہنا تھا کہ یہ وقت سیاست چمکانے کا نہیں ،بلکہ متحد ہو کر دہشتگرد مدارس کو آپریشن ضرب عضب سے بچانا ہے۔

واضع رہے کہ اسماعیلی شیعہ مسلمانوں پر دہشتگردانہ حملے کے بعد گلشن معمار سے گذشتہ روز مدرسہ میں چھاپا مار کر رینجرز نے مولوی مینگل سمیت 90 دہشتگردو ں کو گرفتار کیا تھا،جن پر الزام تھا کہ یہاں سے داعش و طالبان کی حمایت کی جارہی ہے،لیکن مفتی نعیم جیسے دہشتگردوں کے سہولت کار نے مدارس کا رونا رو کراور سندھ حکومت دہشتگردی کی کاروائی کی دھمکیاں دے کر مولانا مینگل کو آزاد کروالیا ہے۔ لہذا آرمی چیف اس بات کا فوری نوٹس لیں اور نیشنل ایکشن پلان کی رو سے دہشتگردوں کے سہولت کار مفتی نعیم کے خلاف بھی فوری کاروائی کا اعلان کریں

دہشتگرد مولوی مینگل طلباء سمیت رہائی کے بعد جامعہ بنوریہ میں موجود ہے

Terrorist in binoria

آزاد دہشتگردوں کی فہرست

terrorists

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button