Uncategorized

عارف علوی کا این اے 238 پر پی ٹی آئی امیدوار کو دہشتگرد فاروقی کے حق میں دستبراد کروانے کے لئے زور

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) این اے 238 پی ٹی آئی کی زارا خان کو دہشتگرد فاروقی کے حق میں دستبردار کروانے کے لئے پی ٹی آئی رہنما عارف علوی کی جانب سے پریشر دیا جارہا ہے۔تاہم راز خان کی جانب سے دہشتگرد فاروقی کے خلاف الیکشن کمپین جاری رکھی ہوئی ہیں۔اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عارف علوی کے بیک ڈور کالعدم جماعتوں کے ساتھ تعلقات کی بناء پروہ مختلف مقامات پر پی ٹی آئی کو کالعدم جماعتوں کے حق میں دستبردار کروانے کے لئے زور لگارہے ہیں۔اسی طرح انہوںنے کراچی ملیر کی این اے 238 پر امیدوار زارا خان کو بھی پریشر دیا ہے کہ وہ دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کے حق میں دستبراد ر ہوجائیں، تاہم ابھی تک زار ا خان نے دستبرداری سے انکار کیا ہوا ہے، لیکن عارف علو ی کا مسلسل زور بڑھتا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button