Uncategorized
دہشتگرد تکفیری این اے 238 سے ہار گیا
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)ستر ہزار پاکستانیوں کے قاتل سعودی نمک خوراورنگزیب فاروقی این اے 238سے ہار گیا،کراچی کے باشعور عوام نے اس دہشت گرد کو ووٹ نہ ڈال کر اپنی حب وطنی کا ثبوت دیا ہے اور اس بات کو رد کیاہے کہ کراچی میں تکفیریت عام ہوسکے ،پاکستان اب تکفیری گروہوں کو ملک سے مار بگائے گی اور شیعہ سنی عوام میں اتحاد کو قائم کرے گی ۔ پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے اورافواج پاکستان پر پے در پے حملے کرنے والے سعودی عرب کے اشاروں پر ناچنے والے تکفیری دہشتگرد اورنگزیب فاروقی ہار گیا ہے اور دھندلی کا الزام بھی ہمارے سکیورٹی اداروں پر لگا رہا ہے جو کہ کسیانی بلی کھمبا نوچے کی مثال ہے ۔